| (مسجد میں داخل ہونے کی دعا) Prayer to enter the mosque |
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِوَجْھِہِ الْکَرِیْمِ وَسُلْطَانِہِ الْقَدِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِکَ
میں شیطان مردود سے عظمت والے اللہ کی، اس کے کریم چہرے اور اس کی قدیم سلطنت کی پناہ مانگتا ہوں۔ اللہ کے نام کے ساتھ (داخل ہوتا ہوں) اور درود و سلام ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر۔ اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔
I seek refuge in Allah, the Exalted, from the accursed Satan, his noble face and his ancient kingdom. With the name of Allah (I enter) and peace and blessings be upon the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him). O Allah! Open the door of your mercy for me.
سنن أبی داود، الصلاۃ، باب مایقول الرجل عند دخولہ المسجد؟ حدیث:465
وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب ماجاء مایقول عند دخولہ المسجد؟ حدیث:314
وسنن ابن ماجہ، المساجد والجماعات، باب الدعاء عند دخول المسجد، حدیث:772-771